جعجع: معاملات کو معمول پر لانے کی وجہ سے اسد کو ہمیشگی مل جائے گی
بیروت: محمد شقیر لبنانی فورسز پارٹی کے صدر سمیر جعجع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں پرزور انداز میں کہا کہ ہم ابھی سب سے بڑی سیاسی غبن کی حالت سے گزر رہے ہیں کیونکہ بے گھر افراد کی اپنے گھر واپسی کے سلسلہ میں ہمیں ذمہ داری بنایا […]

بیروت: محمد شقیر
لبنانی فورسز پارٹی کے صدر سمیر جعجع نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں پرزور انداز میں کہا کہ ہم ابھی سب سے بڑی سیاسی غبن کی حالت سے گزر رہے ہیں کیونکہ بے گھر افراد کی اپنے گھر واپسی کے سلسلہ میں ہمیں ذمہ داری بنایا گیا ہے جبکہ ہم بغیر کسی شرط کے بے گھر افراد کی واپسی کے سلسلہ میں تعاون کر رہے ہیں۔
جعجع کا کہنا ہے کہ بے گھر افراد کی فائل کے راستہ سے شامی انتظامیہ کے ساتھ معاملات کو معمول پر لانے کا مقصد اس بات میں پوشیدہ ہے کہ بشار الاسد کو ہمیشگی مل جائے گی جو اس وقت ان کے واپسی کے سلسلہ میں رکاوٹ ہیں کیونکہ شام ابھی ڈیموگریفی کی تبدیلی سے دوچار ہے۔(۔۔۔)
اتوار 19 جمادی الآخر 1440 ہجری – 24 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14698]