پہلا صفحہ
الحدیدہ ہوائی اڈہ کے علاقہ میں جنگیں
صعدہ کی شکستوں کی وجہ سے مغربی ساحل کے پاس میلیشیاؤں کے اصلاحات جدہ: سعید الابیض فوجی ذرائع کے مطابق اس بات کا علم ہوا ہے کہ تقریبا چھ کیلومیٹر کی دوری پر واقع المدینہ ہوائی اڈہ کے علاقے میں جنگ نے شدت اختیار کر لی ہے جبکہ یمن کے […]
صعدہ کی شکستوں کی وجہ سے مغربی ساحل کے پاس میلیشیاؤں کے اصلاحات

جدہ: سعید الابیض
فوجی ذرائع کے مطابق اس بات کا علم ہوا ہے کہ تقریبا چھ کیلومیٹر کی دوری پر واقع المدینہ ہوائی اڈہ کے علاقے میں جنگ نے شدت اختیار کر لی ہے جبکہ یمن کے قانون کی حمایت کرنے والی اتحاد کے سہارے مشترکہ فوجیں الحدیدہ شہر کی سمت مغربی ساحل کی طرف مسلسل پیش قدمی کر رہی ہیں۔
یہ خبر اس وقت ملی ہے جب ایک فوجی ذریعہ نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کے دوران پرزور انداز میں کہا ہے کہ صعدہ محافظہ کے محاذوں پر میلیشیاؤں کی شکستوں کی وجہ سے مغربی ساحل میں الحدیدہ کی طرف مشترکہ فوجوں کے اقدام کو روکنے کے لیے ضروری کمک رک گئی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 15 رمضان المبارک 1439 ہجری – 31 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14329)