پہلا صفحہ

لوگوں کے درمیان ماجدہ الرومی

العلا: "الشرق الاوسط” سرگاری افراد اور ماہرین فن کے درمیان فنکار ماجدہ الرومی نے العلا گورنریٹ کے اندر لبنان اور سعودی عرب کے درمیان انسانی اور فنی روابط کو تقویت فرہم کرنے والی مناسبت سے منعقدہ شتاء طنطورہ فیسٹیول کو منور کر دیا ہے اور پہلی مرتبہ خوبصورت آواز کی ملکہ […]

لوگوں کے درمیان ماجدہ الرومی

العلا: "الشرق الاوسط”

سرگاری افراد اور ماہرین فن کے درمیان فنکار ماجدہ الرومی نے العلا گورنریٹ کے اندر لبنان اور سعودی عرب کے درمیان انسانی اور فنی روابط کو تقویت فرہم کرنے والی مناسبت سے منعقدہ شتاء طنطورہ فیسٹیول کو منور کر دیا ہے اور پہلی مرتبہ خوبصورت آواز کی ملکہ فنکار نے لوگوں کو مسحور کر لیا اور اپنے عوام سے کہا کہ وہ اس موقف سے گھبرائی ہوئی ہیں کیونکہ سعودی عرب کا ان کا یہ پروگرام ان کے فنکاری زندگی میں سب سے سخت تھا لیکن جب انہوں نے گانا شروع کیا تو لوگ جھوم اٹھے۔

حاضرین نمایاں لوگ تھے جن میں وزیر ثقافت شہزادہ بدر ابن عبد اللہ ابن فرحان اور لبنان کا ایک وفد تھا جن میں سرفہرست سابق صدر مائکل سلیمان اور امین الجمیل کے ساتھ حکومت کے سابق صدر فؤاد السنیورہ تھے۔(۔۔۔)

ہفتہ 21 ربیع الثانی 1440 ہجری – 29 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14641]