پہلا صفحہ
"مو” صلاح ایک تجارتی علامت
مصر کی ہر چیز پر جو اسی کا نام قاہرہ: جمال جوہر انگریز لیورپول ٹیم کے مصری محمد "مو” صلاح ایک تجارتی نشان بن گیا ہے جہاں نوجوان ان کی مشابہت اختیار کر رہے ہیں، اپنے سر پر ان کی تصویر لگا رہے ہیں، اپنے نئے بچوں کا نام انہیں کے […]
مصر کی ہر چیز پر جو اسی کا نام

قاہرہ: جمال جوہر
انگریز لیورپول ٹیم کے مصری محمد "مو” صلاح ایک تجارتی نشان بن گیا ہے جہاں نوجوان ان کی مشابہت اختیار کر رہے ہیں، اپنے سر پر ان کی تصویر لگا رہے ہیں، اپنے نئے بچوں کا نام انہیں کے نام پر رکھ رہے ہیں اور رمضان المبارک کی مصنوعات کا بھی نام انہیں کے نام سے موسوم کر رہے ہیں، اسی کے سلسلہ میں معاشرت کی ماہر خاتون ڈاکٹر عزة كُريّم نے کہا کہ وہ مصریوں کو ان کے مسائل اور بحران سے نکالنے کا ایک سبب بن چکے ہیں۔
رمضان کے مہینے کے ابتدائی دنوں ہی سے لالٹین بنانے والوں کو اہل مصر کے دلوں میں صلاح کی محبت کا اندازہ ہوچکا تھا لہذا رمضان سے قبل ہی بازاوں کو مختلف قسم کے ایسے لالٹینوں سے بھر دیا جن میں بعض پر صلاح کی تصویر تھی اور ایسا سا لیے کیا گیا تاکہ چینی مصنوعات کا سخت مقابلہ کیا جا سکے۔(۔۔۔)
اتوار – 13 شعبان 1439 ہجری – 29 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14397)