"ایف بی آئی” کے معزول ڈائریکٹر کی گواہی اور قیاس آرائی کے نئے دروازے
واشنگٹن: ہبہ قدسی کل امریکی تحقیقاتی فیڈرل بیورو (ایف بی آئی) کے معزول ڈائریکٹر جیمز کومی نے کانگریس کے سامنے گواہی دی، جس سے روس کو معاونت کرنے پر تحقیق کے سلسلہ میں صدر ٹرمپ کی مداخلت کے بارے میں قیاس آرائیوں کے لئے دروازے کھل گئے ہیں۔ کومی نےامریکی سینیٹ میں […]

واشنگٹن: ہبہ قدسی
کل امریکی تحقیقاتی فیڈرل بیورو (ایف بی آئی) کے معزول ڈائریکٹر جیمز کومی نے کانگریس کے سامنے گواہی دی، جس سے روس کو معاونت کرنے پر تحقیق کے سلسلہ میں صدر ٹرمپ کی مداخلت کے بارے میں قیاس آرائیوں کے لئے دروازے کھل گئے ہیں۔
کومی نےامریکی سینیٹ میں انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے گواہی دیتے ہوئے یقین اس بات پر زور دیا کہ سن 2016 میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوران ٹرمپ کی انتخابی مہم میں روس کی مداخلت کے بارے میں "ایف بی آئی” کی تحقیقات پر صدر ٹرمپ نے انہیں رکنے کے لئے نہیں کہا۔ جبکہ ایک مخصوص سوال کہ شاید ٹرمپ کی جانب سے خاص طور سے اس کا مطالبہ کیا گیا ہو؟ اس کے جواب میں کومی نے کہا "نہیں”۔