میکرون کی حکومت انسداد دہشت گردی قوانین کا خاکہ تیار کر رہے ہے

انسانی حقوق کی تنظیمات کی طرف سے تنقید   پیرس: "الشرق الاوسط” کل فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے اپنی نئی حکومت کا پہلا اجلاس منعقد کیا، جس نے انسداد دہشت گردی کے نئے قانون کی تجویز پیش کی اور اس پر انسانی حقوق کی تنظیمات کی طرف سے تنقید کی گئی ہے۔ حکومت کے […]

میکرون کی حکومت انسداد دہشت گردی قوانین کا خاکہ تیار کر رہے ہے
انسانی حقوق کی تنظیمات کی طرف سے تنقید

پیرس: "الشرق الاوسط”

کل فرانس کے صدر عمانویل میکرون نے اپنی نئی حکومت کا پہلا اجلاس منعقد کیا، جس نے انسداد دہشت گردی کے نئے قانون کی تجویز پیش کی اور اس پر انسانی حقوق کی تنظیمات کی طرف سے تنقید کی گئی ہے۔

حکومت کے پہلے اجلاس کی ابتدا ملک میں جاری ہنگامی حالت میں توسیع کی تجویز پر مشتمل تھی۔ جبکہ سوشلسٹ حکومت کی طرف سے اس کے بارے میں 5 بار اعلان کیا جا چکا ہے، جو کہ نومبر 2015 کو پیرس میں اندھا دھند فائرنگ اور خود کش دھماکوں کی کاروائیوں کے جواب میں ہے جس کے نتیجے میں 130 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

جمعہ 28 رمضان المبارک 1438 ہجری­ 23 جون 2017ء شمارہ: (14087)