قطر شامی "اتحادیوں” کی فنڈنگ میں کمی لا رہا ہے
بيروت: كارولين عاكوم شام کی مخالف جماعتوں کے ذرائع نے کہا ہے کہ قطر نے "شام کی قومی مخالف اتحادی جماعتوں” کی فنڈنگ میں کمی کر دی ہے۔ حالیہ تبدیلیوں سے ان کے اکاؤنٹس، بیرون ملک اور استنبول میں ان کے فنانسنگ دفاتر اور عملے کو "رضاکارانہ کام” کی ادائیگی متاثر [&helli

بيروت: كارولين عاكوم
شام کی مخالف جماعتوں کے ذرائع نے کہا ہے کہ قطر نے "شام کی قومی مخالف اتحادی جماعتوں” کی فنڈنگ میں کمی کر دی ہے۔ حالیہ تبدیلیوں سے ان کے اکاؤنٹس، بیرون ملک اور استنبول میں ان کے فنانسنگ دفاتر اور عملے کو "رضاکارانہ کام” کی ادائیگی متاثر ہوگی۔
شامی مخالف جماعتوں کے ذرائع کے مطابق قطر سے ترکی کے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والی رقم کی حد 3 لاکھ ڈالر ماہانہ تھی، پھر اس میں 2 لاکھ 30 ہزار سے 2 لاکھ 70 ہزار کے مابین کمی کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ ریاض سیف کو مخالف جماعتوں کا سربراہ منتخب کئے جانے کے بعد اب اگرچہ فنڈ بند ہونے کے قریب ہے لیکن پھر بھی یہ رقم ایک ماہ کے لئے کافی ہوتی ہے۔