باسیل اور المعلم کی ملاقات اور لبنان میں حکومتی جماعت میں الجھاؤ
تنخواہوں میں اضافہ روکنے کی صورت میں حکومت کو عام ہڑتال کی دھمکی بيروت: ثائر عباس، كارولين عاكوم لبنانی صدر میشال عون اور وزیر خارجہ جبران باسیل کی شامی حکومت کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے مابین ملاقات کے بعد اور اس کے علاوہ صدر کی "مواصلاتی چینلز” پر شامی حکومت کے ساتھ پناہ [&helli
تنخواہوں میں اضافہ روکنے کی صورت میں حکومت کو عام ہڑتال کی دھمکی

بيروت: ثائر عباس، كارولين عاكوم
لبنانی صدر میشال عون اور وزیر خارجہ جبران باسیل کی شامی حکومت کے وزیر خارجہ ولید المعلم کے مابین ملاقات کے بعد اور اس کے علاوہ صدر کی "مواصلاتی چینلز” پر شامی حکومت کے ساتھ پناہ گزینوں کے مسٔلہ پر بیان، لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کی حمایتی حکمران جماعت میں غصے اور الجھاؤ کا باعث ہے۔ دریں اثناء حکومت کو ایک اور بحران کا بھی سامنا ہے، جو کہ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی خاطر عام ہڑتال کے ذریعے آج سے کام کو روکنے سے متعلق ہے۔