عون "جیش لحد” کے عناصر کی واپسی میں آسانی کے عزم کا اظہار کر رہے ہیں
بیروت: "الشرق الاوسط” لبنان کے صدر میشال عون نے کل "جنوبی لبنانی فوج” کے ان عناصر کی واپسی میں آسانی کے عزم کا اظہار کیا ہے، جنہوں نے انطوان لحد کی قیادت میں سنہ 2000 میں جنوبی لبنان سے اسرائیل کے آخری انخلاء پر وہاں پناہ لے لی تھی۔ (۔۔۔) […]

بیروت: "الشرق الاوسط”
لبنان کے صدر میشال عون نے کل "جنوبی لبنانی فوج” کے ان عناصر کی واپسی میں آسانی کے عزم کا اظہار کیا ہے، جنہوں نے انطوان لحد کی قیادت میں سنہ 2000 میں جنوبی لبنان سے اسرائیل کے آخری انخلاء پر وہاں پناہ لے لی تھی۔ (۔۔۔)
سینکڑوں لبنانی جو کہ قبضے کے دنوں میں جنوبی لبنان میں سرحدی پٹی پر رہتے تھے اسرائیل بھاگ گئے تھے۔ (۔۔۔)، ان میں سے کچھ اسرائیلی فوج کے ساتھ شامل ہونے پر مجبور ہوگئے جنہیں "جنوبی لبنانی فوج” کا نام دیا جات ہے، (۔۔۔) اور ان کی ایک مکمل نسل اسرائیل میں بڑی ہوئی ہے اور انہیں "اسرائیل کی جانب جلا وطن” کا نام دیا جاتا ہے۔