پہلا صفحہ
مثبت ماحول میں”سد النهضة” کے سلسلے میں دوبارہ میٹنگ
خرطوم: احمد یونس خرطوم میں کل مصر، سوڈان اور ایتھوپیا کے درمیان "سد النهضة” کے سلسلے میں دوبارہ ہونے والی میٹنگ مثبت ماحول میں تمام ہوئی اور ایتھوپیا میں قاہرہ اور ادیس ابابا کے درمیان ہونے والے اختلافات اور کشیدگیوں کے بعد نومبر سے تین طرفہ مذاکرات کے بند ہونے کے […]

خرطوم: احمد یونس
خرطوم میں کل مصر، سوڈان اور ایتھوپیا کے درمیان "سد النهضة” کے سلسلے میں دوبارہ ہونے والی میٹنگ مثبت ماحول میں تمام ہوئی اور ایتھوپیا میں قاہرہ اور ادیس ابابا کے درمیان ہونے والے اختلافات اور کشیدگیوں کے بعد نومبر سے تین طرفہ مذاکرات کے بند ہونے کے بعد یہ پہلی بار ایسا ہوا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ – 20 رجب 1439 ہجری – 06 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14374)