شامی حکومت کے "ٹارگٹ بینک” "سہ فریقی اتحاد” کی میز پر
"دوما پر کیمیائی حملہ” کے بارے میں عالمی سلامتی کونسل میں مغرب روس آمنے سامنے ۔۔۔ اور ٹرمپ کا فیصلہ "چند گھنٹوں میں” واشنگٹن: ہبہ قدسی – نیویارک: علی بردی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل کہا ہے کہ وہ شام میں فوجی کاروائی کے بارے میں چند گھنٹوں میں فیصلہ […]
"دوما پر کیمیائی حملہ” کے بارے میں عالمی سلامتی کونسل میں مغرب روس آمنے سامنے ۔۔۔ اور ٹرمپ کا فیصلہ "چند گھنٹوں میں”

واشنگٹن: ہبہ قدسی – نیویارک: علی بردی
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کل کہا ہے کہ وہ شام میں فوجی کاروائی کے بارے میں چند گھنٹوں میں فیصلہ لیں گے۔ واشنگٹن کی جانب سے یہ فیصلہ غوطہ دمشق میں دوما پر "ممنوعہ کیمیائی ہتھیاروں کے بہیمانہ حملے” پر جواب ہے اور یہ اس وقت ہے کہ جب شامی سرکاری افواج کے "ٹارگٹ بینک” کو فوجی حکام سے وصول کر لیا گیا ہے جو ان کیمیائی حملوں میں ممکنہ طور پر استعمال ہو سکتے ہیں۔
جبکہ امریکی قومی سلامتی کونسل نے کل جان پلٹون کا عہدہ سنبھالنے کے ابتدائی ایام میں ان کی سربراہی میں اجلاس منعقد کیا۔ (۔۔۔)