پہلا صفحہ

امریکہ فوجی اعتبار سے حرکت میں اور روس کا مقابلہ سے انتباہ

انتظامیہ کا قریبی حملہ کی وجہ سے اپنے ہیڈ کواٹر سے انخلاء اور کیمیکل کے سلسلہ میں مسودہ کی قراردادوں سے متعلق باہمی مایوسی واشنگٹن: هبة القدسي ماسکو: رائد جبر نیو یارک: علي بردى کل سلامتی کونسل نے دمشق کے مشرقی غوطہ میں واقع دوما کے اندر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال […]

امریکہ فوجی اعتبار سے حرکت میں اور روس کا مقابلہ سے انتباہ
انتظامیہ کا قریبی حملہ کی وجہ سے اپنے ہیڈ کواٹر سے انخلاء اور کیمیکل کے سلسلہ میں مسودہ کی قراردادوں سے متعلق باہمی مایوسی

واشنگٹن: هبة القدسي ماسکو: رائد جبر نیو یارک: علي بردى

کل سلامتی کونسل نے دمشق کے مشرقی غوطہ میں واقع دوما کے اندر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کرنے کے سلسلہ میں تحقیقات کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کے فیصلہ کو دوبارہ ناکام کر دیا ہے جبکہ اس سے قبل روس نے تحقیقات کرنے کے سلسلہ میں ایک آزاد بین الاقوامی میکنزم کے قیام کے لئے امریکی قرارداد کے مسودے کو اپنا ویٹو حق استعمال کرکے ناکام کیا ہے اور اس طرح کونسل کی منظوری حاصل کرنے کے سلسلہ میں دو روسی قرارداد ناکام ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

کل شام کی حکومت نے امریکی حملہ کی امید میں اپنے ہیڈ کوارٹر کی بڑی تعداد کو خالی کر دیا ہے جبکہ واشنگٹن نے بحیرہ روم میں اپنے فوجی نقل وحرکت شروع کر دی ہے اور اسی کے ساتھ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے لندن اور پیرس سے مدد فراہم کرنے کے لئے رابطہ کیا ہے تاکہ صدر بشار الاسد کا محاسبہ کیا جائے اور ماسکو نے اس معاملہ سے خبردار کیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 25 رجب 1439 ہجری – 11 اپریل 2018ء  شمارہ نمبر: (14379)