پہلا صفحہ

روس کی حمایت میں تفتیشکار دوما میں اور کیمیکل کے ثبوت مٹانے کے سلسلہ میں خدشات

پیرس: مائیکل ابو نجم نیویارک ماسکو: "الشرق الأوسط” کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے والی تنظیم کے تفتیشکار کل دمشق غوطہ کے دوما علاقہ میں دو ہفتہ قبل کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے سلسلہ میں تحقیق کرنے کے لیے اس وقت داخل ہوئے جب مغربی ممالک نے ثبوت مٹائے جانے کے […]

روس کی حمایت میں تفتیشکار دوما میں اور کیمیکل کے ثبوت مٹانے کے سلسلہ میں خدشات

پیرس: مائیکل ابو نجم نیویارک ماسکو: "الشرق الأوسط”

کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے والی تنظیم کے تفتیشکار کل دمشق غوطہ کے دوما علاقہ میں دو ہفتہ قبل کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے سلسلہ میں تحقیق کرنے کے لیے اس وقت داخل ہوئے جب مغربی ممالک نے ثبوت مٹائے جانے کے سلسلہ اپنی میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔

دوما شہر میں سیکیورٹی ذرائع نے جرمن نیوز ایجنسی سے کہا ہے کہ ماہرین روس کی فوجی پولیس تحفظ میں داخل ہوئے ہیں اور انہون نے فورا اس ہسپتال کا رخ کیا جہاں سات اپریل کو کیمیائی ہتھیاروں کے ذریعہ ہونے والے حملہ میں متاثرین افراد کا علاج ہو رہا ہے اور فرانسیسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بڑے پیمانہ پر احتمال یہ ہے کہ ثبوت اور اہم عناصر اس جگہ سے غائب ہو جائیں جہاں روسی اور شامی افواج کا مکمل طور پر کنٹرول ہے۔(۔۔۔)

بدھ- 2 شعبان 1439 ہجری – 18 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14386)