ایران
روحانی کا کرنسی کے بحران میں گارڈ پر الزام
لندن: "الشرق الاوسط” ایرانی صدر حسن روحانی نے کل انقلابی گارڈ پر ڈالر کی قیمت میں اظافہ ہونے کا الزام لگایا ہے اور اپنے مرکزی بینک کی پالیسی کے دفاع میں کہا کہ چند اداروں نے ملک سے باہر کرنسی کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش کی ہے۔ روحانی […]

لندن: "الشرق الاوسط”
ایرانی صدر حسن روحانی نے کل انقلابی گارڈ پر ڈالر کی قیمت میں اظافہ ہونے کا الزام لگایا ہے اور اپنے مرکزی بینک کی پالیسی کے دفاع میں کہا کہ چند اداروں نے ملک سے باہر کرنسی کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش کی ہے۔
روحانی نے ڈالر کی مارکیٹ کی ضروریات کو فراہم کرنے کے سلسلہ میں اپنی حکومت کی کوششوں کی طرف نشاندہی کی ہے اور حیرت کا اظہار کیا کہ دکانوں سے ڈالر تیزی سے غائب ہو گیا اور حکومتی ذرائع ابلاغ نے انقلابی گارڈوں کے اقتصادی اداروں پر الزام لگایا ہے کہ ان اداروں نے اپنے ریال کے اثاثے کو ڈالر میں تبدیل کر کے الگ کر لیا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 6 شعبان 1439 ہجری – 22 اپريل 2018 ء – شمارہ نمبر (14390)