پہلا صفحہ

غندور کے بعد 4 امیدواروں کی نامزدگی : سوڈان

  خرطوم: احمد یونس سوڈان کے صدر عمر البشیر کی جانب سے اپنے وزیر خارجہ ابراہیم غندور کو برطرف کئے جانے کے بعد سوڈان ان دنوں انکے جانشین کے بارے میں مصروف ہے، غندور کی جانشینی امیدوران میں 4 اہم نام سامنے آئے ہیں۔ سیاسی تجزیہ نگار جمیل الفاضل […]

غندور کے بعد 4 امیدواروں کی نامزدگی : سوڈان

خرطوم: احمد یونس

سوڈان کے صدر عمر البشیر کی جانب سے اپنے وزیر خارجہ ابراہیم غندور کو برطرف کئے جانے کے بعد سوڈان ان دنوں انکے جانشین کے بارے میں مصروف ہے، غندور کی جانشینی امیدوران میں 4 اہم نام سامنے آئے ہیں۔

     سیاسی تجزیہ نگار جمیل الفاضل کا کہنا ہے کہ "صدر کے پاس اختیار ہے کہ وہ اسلامی پس منظر کے حامل سابقہ دو وزراء (وزیر خارجہ علی کرتی اور مصطفی عثمان) میں سے کسی ایک امیدوار کو منتخب کر لیں، جس سے ان کی اسلامک آئیڈیالوجی سے قربت کی جانب واپسی ظاہر ہوتی ہے”۔ لیکن الفاضل کو قوی امکان ہے کہ وہ کسی فوجی شخصیت کو منتخب کریں گے اور خاص طور پر مضبوط امیدوار سابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عماد الدین عدوی ان میں شامل ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ انہیں اس منصب کے لئے منتخب کئے جانے سے حکومت کو "فوجی لبادہ” ملے گا۔ (۔۔۔)

پیر – 7 شعبان 1439 ہجری – 23 اپریل 2018ء  شمارہ: [ 14391]