امريكہ
ٹرمپ اور میکرون کا ایرانی جوہری پروگرام اس کے رویے سے مربوط
یمن، شام، عراق اور لبنان میں نافذ ہونے والے نئے معاہدہ کے سلسلہ میں افہام وتفہیم اور بیلسٹک کے خدشات سے حفاظت واشنگٹن: هبة القدسي کل وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایمانوئیل میکرون کے درمیان ہونے والی بات چیت میں ایک ایسا واضح معاہدہ ہوا ہے جس میں ایران […]
یمن، شام، عراق اور لبنان میں نافذ ہونے والے نئے معاہدہ کے سلسلہ میں افہام وتفہیم اور بیلسٹک کے خدشات سے حفاظت

واشنگٹن: هبة القدسي
کل وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایمانوئیل میکرون کے درمیان ہونے والی بات چیت میں ایک ایسا واضح معاہدہ ہوا ہے جس میں ایران کے جوہری معاہدہ کو یمن یا شام یا لبنان میں اس کے رویہ کے ساتھ مربوط کیا گیا ہے اور امریکی صدر نے ایٹمی پروگرام کو دوبارہ شروع کرنے کی صورت میں تہران کو بھاری قیمت ادا کرنے کی دھمکی دی ہے اور فرانسیسی صدر نے پہلی بار ایران کے ساتھ ایک ایسے نئے معاہدہ کے لئے منصوبہ کے سلسلہ میں بات چیت کی ہے جس کے ذریعہ بیلسٹک میزائل اور علاقہ میں اس کے مضر اثرات کے خدشات سے حفاظت ملے گی۔(۔۔۔)
بدھ – 9 شعبان 1439 ہجری – 25 اپریل 2018ء شمارہ نمبر: (14393)