پہلا صفحہ
بوسنیا کا حماس کے رکن کے قتل میں ملوث فرد کو حوالہ کرنے سے انکار
تیونس: مجوجی سیدانی کل ایک عدالتی ذریعہ نے اعلان کیا ہے کہ بوسنیا کی حکومت نے فلسطین کے حماس تحریک کے ایک رکن تیونس کے انجنیر محمد الزواري کو گولی کے ذریعہ قتل کرنے میں ملوث فرد کو حوالہ کرنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ وہ 2016 میں سوفیکس شہر […]

تیونس: مجوجی سیدانی
کل ایک عدالتی ذریعہ نے اعلان کیا ہے کہ بوسنیا کی حکومت نے فلسطین کے حماس تحریک کے ایک رکن تیونس کے انجنیر محمد الزواري کو گولی کے ذریعہ قتل کرنے میں ملوث فرد کو حوالہ کرنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ وہ 2016 میں سوفیکس شہر میں اپنے رہائش گاہ کے سامنے اپنی گاڑی میں تھے۔
دہشت گردی کے خلاف عدلیہ کے ترجمان سفيان السليطي نے تیونس کی دار الحکومت میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الزواري کے قتل کے مجرم کا انکشاف کیا ہے۔
السلیطی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ قتل کرنے والے دو افراد کی نشاندہی کی گئی ہے اور دونوں بوسنیا کے شہری ہیں اور اسی وجہ سے ان کی نقل وحرکت پر نگاہ رکھی گئی ہے اور ان میں سے ایک کو گرفتار کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات– 17 شعبان 1439 ہجری – 03 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14301)