ايشيا
اقوام متحدہ: افغانستانی ہیلی کاپٹرز حملے میں بچوں سمیت درجنوں جاں بحق
کابل: "الشرق الاوسط” اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان حکومت کے ہیلی کاپٹرز نے گزشتہ مہینہ مشین گن اور میزائیل کے ذریعہ حملہ کیا جس میں قندھور شہر کے قریب ایک دینی تقریب کے دوران بچے اور بوڑھے سمیت تقریباً 107 افراد زخمی اور جاں بحق […]

کابل: "الشرق الاوسط”
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان حکومت کے ہیلی کاپٹرز نے گزشتہ مہینہ مشین گن اور میزائیل کے ذریعہ حملہ کیا جس میں قندھور شہر کے قریب ایک دینی تقریب کے دوران بچے اور بوڑھے سمیت تقریباً 107 افراد زخمی اور جاں بحق ہوئے ہیں اور دو اپریل کو صوبہ قندھور کے داشتی ارشی علاقے کے باشندوں نے بتایا کہ ایک دینی تقریب کے دوران بچوں سمیت درجنوں افراد حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں اور اسی بنیاد پر اقوام متحدہ نے فوری تحقیق کروائی ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 23 شعبان 1439 ہجری – 09 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14307)