پہلا صفحہ
ٹونس کے میونسپلٹی کے سلسلہ میں اقتدار کے دو جماعتوں کے درمیان جنگ
نہضہ جماعت کی ایک امیدوار خاتون کے سامنے رکاوٹیں تیونس: "الشرق الاوسط” گزشتہ اتوار کو ہونے والی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے اعلان کے بعد ٹونس کے میونسپلٹی سلسلہ میں مقابلہ سخت ہو گيا ہے اور گزشتہ رات الیکشن کمشنر کے اعلان کردہ سرکاری نتائج نے بتایا ہے کہ نہضہ تحریک […]
نہضہ جماعت کی ایک امیدوار خاتون کے سامنے رکاوٹیں

تیونس: "الشرق الاوسط”
گزشتہ اتوار کو ہونے والی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے اعلان کے بعد ٹونس کے میونسپلٹی سلسلہ میں مقابلہ سخت ہو گيا ہے اور گزشتہ رات الیکشن کمشنر کے اعلان کردہ سرکاری نتائج نے بتایا ہے کہ نہضہ تحریک نامی اسلامی پارٹی ٹونس کے میونسپلٹی میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔(۔۔۔) جبکہ ٹونس کی آواز نامی سیکولر پارٹی نے دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔(۔۔۔)
چار سالوں سے نہضہ اور ٹونس کی آواز نامی پارٹی اتحادی حکومت میں شریک ہیں اور وہ دونوں ملک کی سب سے قدیم میونسپلٹی کے منصب کو حاصل کرنے کے لیے بر سرپیکار ہیں۔(۔۔۔)
نہضہ نے جس کثرت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے اس کثرت کے ساتھ بھی اس کی خاتون امیدوار سعاد عبد الرحيم براہ راست طریقے سے میونسپل کونسل کے صدر کے عہدہ تک نہیں پہنچ سکتی ہیں اور یہ یہ عہدہ ارکان کے انتخاب کے تابع ہے۔(۔۔۔)
جمعہ– 25 شعبان 1439 ہجری – 11 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14309)