پہلا صفحہ

ماسکو اور دمشق کے ترجیحات کے درمیان اختلاف

شام کے درمیانی علاقہ میں واقع ایرانی خزانہ کے قریب دھماکے لندن: ابراہیم حمیدی اگلے مرحلے کے بارے میں ایک طرف ماسکو اور دوسری طرف تہران اور دمشق کے درمیان اختلاف رو نما ہوا ہے۔(۔۔۔) اور اسی کے سلسلہ میں صدر ولادیمیر پوٹن اور بشار الاسد کے درمیان کل بات چیت ہوئی […]

ماسکو اور دمشق کے ترجیحات کے درمیان اختلاف
شام کے درمیانی علاقہ میں واقع ایرانی خزانہ کے قریب دھماکے

لندن: ابراہیم حمیدی

اگلے مرحلے کے بارے میں ایک طرف ماسکو اور دوسری طرف تہران اور دمشق کے درمیان اختلاف رو نما ہوا ہے۔(۔۔۔) اور اسی کے سلسلہ میں صدر ولادیمیر پوٹن اور بشار الاسد کے درمیان کل بات چیت ہوئی ہے۔

باخبر ذرائع نے "الشرق الاسط” کو بتایا ہے کہ ماسکو جنوبی شام میں امریکہ، اردن اور اسرائیل کے ساتھ "انتظامات” کی طرف پہنچنے کے خواہاں ہے۔(۔۔۔) لیکن تہران دمشق کو جنوبی مغربی شام میں جانے کے لئے مجبور کررہا ہے اور ان دونوں کو یہ یقین ہے کہ ان کے پاس اسرائیل کو فوجی جواب دینے کا امکان ہے اور روسی فریق اسے ایک غیر معمولی خطرہ سمجھ رہا ہے۔(۔۔۔)

دریں اثناء شام کے مرکزی علاقہ میں واقع اس فوجی حماۃ ہوائی اڈہ کو بم دھماکوں نے کل ہلا کر رکھ دیا ہے جہاں کے بارے میں یہ سمجھا جا رہا تھا کہ وہاں ایرانی ہتھیاروں کا خزانہ ہے اور ان حملوں میں انتظامیہ کے 11 ارکان اور اس کے حامیوں کی ایک تعداد ہلاک ہوئی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 03 رمضان المبارک 1439 ہجری – 19 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14317)