پہلا صفحہ
"الشرق الاوسط” سے یمن کے وزیر خارجہ کی گفتگو: ہتھیاروں کی سپردگی سے قبل کوئی مذاکرات نہیں
یمانی کی طرف سے اس بات کی تصدیق کہ سعودی عرب اور امارات حوثیوں کی طرف سے ڈھائی ہوئی نفسیات کو ازسرنو تعمیر کرنے پر گامزن لندن: بدر القحطانی یمن کے نئے وزیرخارجہ خالد الیمانی نے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی مذاکرات میں شامل ہونے سے پہلے پہلے اپنا ہتھیار […]
یمانی کی طرف سے اس بات کی تصدیق کہ سعودی عرب اور امارات حوثیوں کی طرف سے ڈھائی ہوئی نفسیات کو ازسرنو تعمیر کرنے پر گامزن

لندن: بدر القحطانی
یمن کے نئے وزیرخارجہ خالد الیمانی نے پرزور انداز میں کہا کہ حوثی مذاکرات میں شامل ہونے سے پہلے پہلے اپنا ہتھیار سپرد کردیں اور انہوں نے سنہ 2015 میں ہونے والے سلامتی معاہدہ اور شراکت کے تجربہ کو دوبارہ اختیار کرنے سے آگاہ کیا ہے۔
یمانی نے تین دن قبل اپنے وزیر بنائے جانے کے بعد "الشرق الاوسط” کے ساتھ اپنی پہلی گفتگو کے دوران اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب، امارات اور اتحادی ممالک یمن کے اندر قانون کی بحالی، دوبارہ تعمیرنو اور باغیوں کی دھائی ہوئی یمنی نفسیات کو ازسرنو تعمیر کرنے کے لیے کام کریں گے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 10 رمضان المبارک 1439 ہجری – 26 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14324)