پہلا صفحہ
ٹرمپ اور کیم کے درمیان سربراہی اجلاس کے انعقاد کے لئے ماحول کو ساز گار بنانے والا ایک نیا منصوبہ
سیول: "الشرق الاوسط” امریکی صدرِ ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کے درمیان ہونے والے ممکنہ سربراہی اجلاس کے سلسلے میں تیزی سے رونما ہونے والے واقعات کے لئے مثبت راستہ کے ضمن میں کیم جونگ اون نے کل سنیچر کو جنوبی کوریا کے صدر مون جون […]

سیول: "الشرق الاوسط”
امریکی صدرِ ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کے درمیان ہونے والے ممکنہ سربراہی اجلاس کے سلسلے میں تیزی سے رونما ہونے والے واقعات کے لئے مثبت راستہ کے ضمن میں کیم جونگ اون نے کل سنیچر کو جنوبی کوریا کے صدر مون جون اون سے ملاقات کی ہے حالانکہ ٹرمپ نے 12 جون کو سنگاپور میں کیم جونگ اون کے ساتھ ہونے والے ممکنہ سربراہی اجلاس کو جمعرات کے دن منسوخ کر دیا تھا لیکن پھر 24 گھنٹہ کے اندر ہی انہوں نے یہ اعلان کیا کہ سربراہی اجلاس منعقد کرنے کے لئے شمالی کوریا کے ساتھ نہایت ہی مفید مذاکرات کے بعد ملاقات کا امکان ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 11 رمضان المبارک 1439 ہجری – 27 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14325)