پہلا صفحہ

ورلڈ کپ میں شامل ہونے کے سلسلہ میں صلاح کا یقین

قاہرہ: محمد نبیل حلمی- لندن: "الشرق الاوسط” گزشتہ رات کییف کے اندر ہونے والے یورپی فٹ بال چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میدرد کے سامنے اپنے حریف انگلش ٹیم سے مقابلہ کے دوران کندھے میں چوٹ لگنے کے بعد کل مصر کی قومی ٹیم اور لیور پول کے اسٹرایکر محمد […]

ورلڈ کپ میں شامل ہونے کے سلسلہ میں صلاح کا یقین

قاہرہ: محمد نبیل حلمی- لندن: "الشرق الاوسط”

گزشتہ رات کییف کے اندر ہونے والے یورپی فٹ بال چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میدرد کے سامنے اپنے حریف انگلش ٹیم سے مقابلہ کے دوران کندھے میں چوٹ لگنے کے بعد کل مصر کی قومی ٹیم اور لیور پول کے اسٹرایکر محمد صلاح نے اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اگلے مہینہ روس کے اندر ہونے والے عالمی کپ کے چمپین شپ میں شرکت کریں گے۔(۔۔۔)

پیر – 12 رمضان المبارک 1439 ہجری – 28 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14326)