ایران

طہران کی طرف سے یورپی ضمانتوں کا امتحان

لندن: عادل السالمی ایرانی وزیر خارجہ کے معاون عباس عراقچی نے کل ایران کے پارلیمنٹ کے اندر قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی کمیٹی کو خبر دی ہے کہ طہران جوہری معاہدہ کے سلسلہ میں ایران کی بقاء کے لئے یورپی ممالک کی طرف سے پیش کردہ ضمانتوں کا ابھی امتحان […]

طہران کی طرف سے یورپی ضمانتوں کا امتحان

لندن: عادل السالمی

ایرانی وزیر خارجہ کے معاون عباس عراقچی نے کل ایران کے پارلیمنٹ کے اندر قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی کمیٹی کو خبر دی ہے کہ طہران جوہری معاہدہ کے سلسلہ میں ایران کی بقاء کے لئے یورپی ممالک کی طرف سے پیش کردہ ضمانتوں کا ابھی امتحان لے رہا ہے۔(۔۔۔)

عراقچی ‌نے پارلمینٹ کے ہیڈ کواٹر چھوڑتے وقت ایک پریس بیان میں اس بات کی بھی وضاحت کی کہ اگر ایران کو ایسا لگے گا کہ مذاکرات سے واضح نتائج سامنے آنے والے نہیں ہیں تو ایسی صورت میں وہ مذاکرات چھوڑ سکتا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 12 رمضان المبارک 1439 ہجری – 28 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14326)