پہلا صفحہ

سمندر میں محاصرہ توڑنے کے لئے واپسی مارچ

غزہ: ” الشرق الاوسط” سپریم نیشنل اتھارٹی نے "محاصرہ توڑنے اور واپسی مارچ” کرنے کے لیے غزہ کی بندر گاہ سے پوری دنیا تک کا پہلا سمندری سفر کا آغاز کرنے کے سلسلہ میں اپنے ارادہ کا اعلان کر دیا ہے۔ غزہ پٹی کے محاصرہ کو توڑنے کا […]

سمندر میں محاصرہ توڑنے کے لئے واپسی مارچ

غزہ: ” الشرق الاوسط”

سپریم نیشنل اتھارٹی نے "محاصرہ توڑنے اور واپسی مارچ” کرنے کے لیے غزہ کی بندر گاہ سے پوری دنیا تک کا پہلا سمندری سفر کا آغاز کرنے کے سلسلہ میں اپنے ارادہ کا اعلان کر دیا ہے۔

غزہ  پٹی کے محاصرہ کو توڑنے کا ہدف رکھنے والے اس سفر کا آغاز آیندہ منگل سے ہو نے کی امید ہے کیونکہ آنے والا منگل 31 مارچ سنہ 2010 کو غزہ پٹی کے ساحل کے قریب "مافی مرمرہ” نام کی کشتی پر ہونے والے اسرائیلی حملہ کی برسی کا دن ہے۔(۔۔۔)

پیر – 12 رمضان المبارک 1439 ہجری – 28 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14326)