پہلا صفحہ

عراق کی انتخابی کمیشن کی طرف سے خانہ جنگی کا انتباہ

بغداد: حمزة مصطفى عراقی پارلیمنٹ کی طرف پرسو شام عراق کے کچھ نتائج کو منسوخ کرنے اور دستی طور پر 10 فیصد انتخاب کو دوبارہ کرایے جانے کے فیصلے کے بعد عراق کی آزاد انتخابی ہائی کمیشن نے خانہ جنگی ہونے کے امکان سے باخبر کیا ہے۔ […]

عراق کی انتخابی کمیشن کی طرف سے خانہ جنگی کا انتباہ

بغداد: حمزة مصطفى

عراقی پارلیمنٹ کی طرف پرسو شام عراق کے کچھ نتائج کو منسوخ کرنے اور دستی طور پر 10 فیصد انتخاب کو دوبارہ کرایے جانے کے فیصلے کے بعد عراق کی آزاد انتخابی ہائی کمیشن نے خانہ جنگی ہونے کے امکان سے باخبر کیا ہے۔

انتخابی کمیشن سروس کے سربراہ ریاض البدران نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کچھ دیر قبل کمیشن کی طرف سے اعلان کردہ انتخابی نتائج کے خلاف بغاوت کی کوشش کرنے کے خطرات کا امکان ہے اور بدران نے یہ بھی کہا کہ انتخابی نتائج کے خلاف بغاوت ملک کے اندر خانہ جنگی کا سبب بن سکتی ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 14 رمضان المبارک 1439 ہجری – 30 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14328)