پہلا صفحہ
ماسکو شام کے جنوب معاہدہ کو ختم کرنے کے لیے متحرک
ماسکو: رائد جبر تل ابیب: نظير مجلي ماسکو نے شام کے جنوب میں جنگ بندی معاہدہ کو حل کرنے کے لیے اہل اردن، امریکہ، اسرائیل اور ایران کے ساتھ غیر معمولی رابطہ کیا ہے اور اس میں کئی باتیں پیش کی ہے جن میں روسی پولس کی تقرری کی بات ہے، […]

ماسکو: رائد جبر تل ابیب: نظير مجلي
ماسکو نے شام کے جنوب میں جنگ بندی معاہدہ کو حل کرنے کے لیے اہل اردن، امریکہ، اسرائیل اور ایران کے ساتھ غیر معمولی رابطہ کیا ہے اور اس میں کئی باتیں پیش کی ہے جن میں روسی پولس کی تقرری کی بات ہے، مخالف جماعتوں کا اپنے بھاری ہتھیار حوالہ کرنے کی بات ہے، اردن کی سرحد سے ایران کو دور کرنے کی بات ہے اور گولان میں کشیدگی کو ختم کرنے کی بات ہے۔
کل روس کی حميميم فوجی بیس نے اپنے فیس بک کے صفحہ پر لکھا ہے کہ شام کے جنوب میں کشیدگی کم کرنے کے معاہدہ کے سلسلہ میں مذاکرات کی پیچیدگیاں اسرائیل اور امریکہ کے اس تردید میں پوشیدہ ہے جس میں ان دونوں ملکوں نے علاقے میں سرکاری فوج کی تشکیل کے ضمن میں ایرانی فورسز یا تنظیم حزب اللہ کے عناصر کے وجود کے نہ ہونے کی بات کی ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 14 رمضان المبارک 1439 ہجری – 30 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14328)