پہلا صفحہ

دیسمبر میں ہونے والے انتخابات پر لیبیا کی تمام جماعتیں متفق

پیرس: مائیکل ابو نجم کل قصر ایلیزہ کے اندر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس کے دوران لیبیا کے قومی اتحاد کی حکومت کے صدر فایز السراج، قومی فوج کے کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر، پارلیمنٹ کے اسپیکر طبرق عقیلہ صالح اور ریاستی کونسل کے صدر […]

دیسمبر میں ہونے والے انتخابات پر لیبیا کی تمام جماعتیں متفق

پیرس: مائیکل ابو نجم

کل قصر ایلیزہ کے اندر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس کے دوران لیبیا کے قومی اتحاد کی حکومت کے صدر فایز السراج، قومی فوج کے کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر، پارلیمنٹ کے اسپیکر طبرق عقیلہ صالح اور ریاستی کونسل کے صدر خالد المشری نے آیندہ 10 دیسمبر کو قانون ساز اور صدارتی انتخابات کے کرائے جانے پر اتفاق کر لیا ہے اور سب نے نتائج کا احترام کرنے کا عہد بھی کیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 14 رمضان المبارک 1439 ہجری – 30 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14328)