پہلا صفحہ

جنوبی شام کے افہام وتفہیم کے سلسلہ میں امریکی تحفظات

اسرائیل کی طرف سے تینوں اسٹریٹجک جگہوں پر حکومت کی افواج کی واپسی کی حمایت اور واشنگٹن کی طرف سے اپنے اتحادیوں کی حمایت تل ابيب: نظير مجلي – لندن: "الشرق الاوسط” مغربی ڈیپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاسط” کو بتایا ہے کہ واشنگٹن نے روس اور اسرائیل کے اس افہام وتفہیم [&

جنوبی شام کے افہام وتفہیم کے سلسلہ میں امریکی تحفظات
اسرائیل کی طرف سے تینوں اسٹریٹجک جگہوں پر حکومت کی افواج کی واپسی کی حمایت اور واشنگٹن کی طرف سے اپنے اتحادیوں کی حمایت

تل ابيب: نظير مجلي – لندن: "الشرق الاوسط”

مغربی ڈیپلومیٹک ذرائع نے "الشرق الاسط” کو بتایا ہے کہ واشنگٹن نے روس اور اسرائیل کے اس افہام وتفہیم کے سلسلہ میں تحفظ کا رویہ اختیار کیا ہے جس میں شامی حکومت کو ملک کے جنوب میں تین اسٹریٹجک جگہوں کو کنٹرول کرنے کی اجازت دی گئی ہے کیونکہ امریکی فریق حکومت پر دباؤ رکھنا چاہتا ہے۔(۔۔۔)

دوسری طرف امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) نے صدر بشار الاسد کو عرب جنگجوؤں اور ان کردوں کے خلاف طاقت استعمال کرنے سے خبردار کیا ہے جن کی مدد واشنگٹن شام کے شمال مشرقی علاقوں میں ان کے ما تحت علاقوں کو بحال کرنے کے لیے حمایت کر رہا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 17 رمضان المبارک 1439 ہجری – 02 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14331)