امريكہ
کارٹر کا شاہ حسین اور اسد سے کیمپ ڈیوڈ کی حمایت کا مطالبہ
"الشرق الاوسط” کی طرف سے سادات اور بیگن کے درمیان ہونے والے معاہدے کے چند مراسلات واشنگٹن: عاطف عبد اللطيف کل امریکی وزارت خارجہ نے سنہ 2014ء میں مراسلات کے پہلے حصے کی اشاعت کے بعد اگست 1977ء اور دسمبر 1980 کے درمیان کیمپ ڈیوڈ کے معاہدوں کے بعد امریکی انتظامیہ […]
"الشرق الاوسط” کی طرف سے سادات اور بیگن کے درمیان ہونے والے معاہدے کے چند مراسلات

واشنگٹن: عاطف عبد اللطيف
کل امریکی وزارت خارجہ نے سنہ 2014ء میں مراسلات کے پہلے حصے کی اشاعت کے بعد اگست 1977ء اور دسمبر 1980 کے درمیان کیمپ ڈیوڈ کے معاہدوں کے بعد امریکی انتظامیہ اور بعض عرب ممالک اور اسرائیل کے رہنما کے درمیان ہونے والے مراسلات کے دوسرےحصہ کو شائع کیا ہے۔
ان دستاویزات میں جنہیں "الشرق الاوسط” آج سے اپنے تین قسطوں میں شائع کرے گا ان میں امریکی صدر جیمی کارٹر کا وہ بیان شامل ہے جس میں انہوں نے اردن کے شاہ حسین کو 19 ستمبر سنہ 1978 کو ایک خط میں مصری صدر انور سادات اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان ہونے والے کیمپ ڈیوڈ مذاکرات کی حمایت کرنے کی دعوت دی تھی اور کارٹر نے لکھا ہے کہ مجھے تمہاری مضبوط ذاتی مدد کی ضرورت ہے۔
اسی روز شام کے صدر حافظ الاسد کو ایک خط لکھ کر ان کی حمایت کا بھی مطالبہ کیا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ – 17 رمضان المبارک 1439 ہجری – 02 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14331)