پہلا صفحہ
روس اور متحدہ عرب امارات کی اسٹراٹیجک شراکت
پوٹن اور محمد بن زاید کا بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال موسکو: راید جبر روس کے صدر ولاد یمیر پوٹن اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے کل دونوں ملکوں کے تعلقات کے سلسلہ میں خاص نوعیت کی ایک اسٹریٹیجک شراکت کا آغاز […]
پوٹن اور محمد بن زاید کا بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال

موسکو: راید جبر
روس کے صدر ولاد یمیر پوٹن اور ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے کل دونوں ملکوں کے تعلقات کے سلسلہ میں خاص نوعیت کی ایک اسٹریٹیجک شراکت کا آغاز کیا ہے۔
کرمین نے اعلان کیا ہے کہ پوٹن اور محمد بن زاید نے دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے سلسلہ میں سابقہ معاہدوں کو انجام دینے کے لیے اسٹریٹیجک شراکت کے معاہدہ پر دستخط کر دیا ہے۔
گزشتہ سال اپریل میں ہی دونوں فریقوں نے روس اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو ایک اسٹریٹیجک شراکت کی شکل دینے اور مشترکہ طور پر اس کا اعلان کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ – 17 رمضان المبارک 1439 ہجری – 02 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14331)