پہلا صفحہ

واشنگٹن کے ساتھ عامری کا دوستانہ برتاؤ اور خز علی پریشان

بغداد: حمزہ مصطفی کچھ ایسے اشارے ہیں جو بتاتے ہیں کہ آیندہ عراق کی حکومت کی صدارت کے لئے اپنی نامزدگی کا ارادہ رکھنے والے عسکری پسند "الفتح” اتحاد کے سربراہ ہادی العامری واشنگٹن کے ساتھ دوستی رچا رہے ہیں اور انہی حالیہ اشاروں میں افطار کے دسترخوان پر دوسرے سفراء […]

واشنگٹن کے ساتھ عامری کا دوستانہ برتاؤ اور خز علی پریشان

بغداد: حمزہ مصطفی

کچھ ایسے اشارے ہیں جو بتاتے ہیں کہ آیندہ عراق کی حکومت کی صدارت کے لئے اپنی نامزدگی کا ارادہ رکھنے والے عسکری پسند "الفتح” اتحاد کے سربراہ ہادی العامری واشنگٹن کے ساتھ دوستی رچا رہے ہیں اور انہی حالیہ اشاروں میں افطار کے دسترخوان پر دوسرے سفراء کے ساتھ امریکی سفیر ڈوگلاس سیلیمان کی طرف سے ہونے والی میزبانی کی خبر بھی شامل ہے۔

ایسا لگتا ہے کہ امریکیوں کی طرف عامری کے یہ اقدامات "الفتح” اتحاد کے اندر اور عوامی ریلی کا حصہ رہنے والی اہل حق لیگ کی بے چینی کو بڑھا رہے ہیں اور یہ بھی معلوم رہے کہ واشنگٹن نے اپنی حالیہ دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں قیس الخزعلی کی قیادت میں چل رہی لیگ کو بھی شامل کرلیا ہے۔(۔۔۔)

منگل – 20 رمضان المبارک 1439 ہجری – 05 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14334)