پہلا صفحہ
باسل کی طرف سے لبنان کے اندر بین الاقوامی تصادم
حریری کا پناہ گزینوں کی خاتون ذمہ دار کے خلاف کاروائی کرنے سے انکار بیروت: كارولين عاكوم لبنانی وزیر خارجہ جبران باسل نے اقوام متحدہ کے ساتھ تصادم میں اضافہ اس وقت کیا جب انہوں پناہ گزینوں کی خاتون ذمہ دار کے حق میں رہائشی درخواستوں کو روکنے کا فیصلہ جاری […]
حریری کا پناہ گزینوں کی خاتون ذمہ دار کے خلاف کاروائی کرنے سے انکار

بیروت: كارولين عاكوم
لبنانی وزیر خارجہ جبران باسل نے اقوام متحدہ کے ساتھ تصادم میں اضافہ اس وقت کیا جب انہوں پناہ گزینوں کی خاتون ذمہ دار کے حق میں رہائشی درخواستوں کو روکنے کا فیصلہ جاری کیا اور اسی وجہ سے نامزد وزیر اعظم سعد حریری نے اس فیصلہ کے جواب میں اس کے مضمون اور شکل دونوں کو مسترد کیا ہے اور باسل سے اس فیصلہ سے رجوع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ – 24 رمضان المبارک 1439 ہجری – 09 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14338)