پہلا صفحہ

غزہ کی سرحد پر سینکڑوں زخمی اور جاں بحق

مسجد اقصی میں رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز میں 300 ہزار فلسطینی غزہ – تل ابیب: "الشرق الاوسط” غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے ساتھ بڑے پیمانے پر ہونے والے عوامی ریلی کے دوران ہونے والے چھڑپوں میں ایک بچہ سمیت چار فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی […]

غزہ کی سرحد پر سینکڑوں زخمی اور جاں بحق
مسجد اقصی میں رمضان المبارک کے آخری جمعہ کی نماز میں 300 ہزار فلسطینی

غزہ – تل ابیب: "الشرق الاوسط”

غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کے ساتھ بڑے پیمانے پر ہونے والے عوامی ریلی کے دوران ہونے والے چھڑپوں میں ایک بچہ سمیت چار فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں اور کل اتفاق سے قدس کا دن بھی تھا۔(۔۔۔)

اسی کے ساتھ ساتھ مغربی پٹی کے سیکڑوں فلسطینی متبادل راستوں اور سیڑھیوں کے ذریعہ مختلف علاقوں کے سیکیورٹی باڑ اور حد فاصل کی دیواروں کو پار کرکے رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں نماز کی ادائیگی کے لئے مسجد اقصی کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو گیے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق تقریبا 300 ہزار لوگوں نے نماز ادا کی ہے جبکہ اسرائیلی سیول ادارے نے کہا ہے کہ تقریباً 125 ہزار مغربی پٹی کے نمازی مختلف رکاوٹوں کو عبور کرکے نماز کی ادائیگی کے لئے بیت القدس میں منتقل ہوئے ہیں اور مذکورہ ادارہ نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ کسی طرح کے سیکیورٹی واقعہ ہوئے بغیر یا معاملہ ختم ہوگیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 24 رمضان المبارک 1439 ہجری – 09 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14338)