کل ہونے والے سربراہی اجلاس کے لئے ٹرمپ اور کیم سنگاپور میں
سیول- لندن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کل اپنے ہونے والے تاریخی سربراہی اجلاس سے دو دن قبل کل سنگاپور پہونچ چکے ہیں اور سالوں سے پیونگ یانگ پر بین الاقوامی پابندیاں لگانے والا شمالی کوریا کا جوہری طاقت اصل موضوع گفتگو […]

سیول- لندن: "الشرق الاوسط”
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کل اپنے ہونے والے تاریخی سربراہی اجلاس سے دو دن قبل کل سنگاپور پہونچ چکے ہیں اور سالوں سے پیونگ یانگ پر بین الاقوامی پابندیاں لگانے والا شمالی کوریا کا جوہری طاقت اصل موضوع گفتگو ہوگا اور جلد ہی 71 سالہ ٹرمپ اور ان سے 30 سال چھوٹے کیم سنگاپور کے ایک شاندار ہوٹل میں ہونگے اور پھر سربراہی اجلاس کے دوران ٹرمپ اور کیم کی مشترکہ تصویر لی جائے گی جبکہ چند مہینے قبل دونوں اپنی زبانی کشمکش میں مصروف تھے لہذا اس بات کی امید نہیں تھی کہ یہ دونوں جمغ ہو سکتے ہیں۔(۔۔۔)
پیر – 26 رمضان المبارک 1439 ہجری – 11 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14340)