عراق کے اندر سب سے بڑی اتحاد کی تشکیل کرنے کے سلسلہ میں ایران کی مداخلت
بغداد: حمزہ مصطفی عراقی پارلیمنٹ کے اندر سب سے بڑی اتحاد کی تشکیل کرنے کی لائن پر کل ایران نے دوبارہ مداخلت کی ہے اور خبریں آرہی ہیں کہ انقلابی گارڈ کے القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے اپنی اتحاد کی صفوں کو مرتب کرنے کے لئے اقدام شروع کر […]

بغداد: حمزہ مصطفی
عراقی پارلیمنٹ کے اندر سب سے بڑی اتحاد کی تشکیل کرنے کی لائن پر کل ایران نے دوبارہ مداخلت کی ہے اور خبریں آرہی ہیں کہ انقلابی گارڈ کے القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے اپنی اتحاد کی صفوں کو مرتب کرنے کے لئے اقدام شروع کر دی ہے اور اس کا مقصد یہ ہے کہ وہ اس نئی حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر لے سکیں۔
کل بغداد کے اندر یہ خبر ملی ہے کہ سلیمانی نے "قانون حکومت اتحاد” کے لیڈر نوری المالکی کے گھر میں شیعی جماعت کے رہنماؤں کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ سحری کے دسترخوان پر ملاقات کی ہے اور ان میں خاص طور پر المالکی کی اتحاد، ہادی الغامری کی قیادت میں چل رہی "الفتح اتحاد” قابل ذکر ہیں اور اس کے علاوہ "الحشد الشعبي” کے قائد ابو مھدی المہندس بھی ہیں۔(….)
منگل – 27 رمضان المبارک 1439 ہجری – 12 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14341)