مکہ اجلاس کی حمایت کی وجہ سے اردن میں اطمینان وراحت کا منظر
عمّان: محمد الدعمة اردن کے ذرائع ابلاغ نے کل مکہ مکرمہ کی اس سربراہی اجلاس کے نتائج کے سلسلہ میں اپنے اطمینان وراحت کا اظہار کیا ہے جس کی دعوت خادم حرمين شريفين شاہ سلمان ابن بن عبد العزيز نے دی تھی اور اس سربراہی اجلاس میں معاشی بحران سے نکلنے […]

عمّان: محمد الدعمة
اردن کے ذرائع ابلاغ نے کل مکہ مکرمہ کی اس سربراہی اجلاس کے نتائج کے سلسلہ میں اپنے اطمینان وراحت کا اظہار کیا ہے جس کی دعوت خادم حرمين شريفين شاہ سلمان ابن بن عبد العزيز نے دی تھی اور اس سربراہی اجلاس میں معاشی بحران سے نکلنے کے لئے 2.5 ارب ڈالر کے ذریعہ عمان کی مدد کی گئی ہے اور اردن کے پارلیمنٹ کے صدر نے اس حمایت کا خیر مقدم کیا ہے اور انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ اس سے معیشت کو مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔(۔۔۔)
منگل – 27 رمضان المبارک 1439 ہجری – 12 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14341)