پہلا صفحہ

ڈیڈ لائن کے اختتام کے بعد حدیدہ میں حملہ کی تیاری

قانونی فورسز کی ترقیاں اور دیہی علاقوں کی طرف نقل وحرکت جدہ: اسماء الغابري صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن کا حدیدہ شہر قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی طرف سے مدد کردہ مشترکہ افواج کے ذریعہ حملہ کرنے کے لیے تیار ہے اور وہ بھی ایسے وقت میں جب گزشتہ رات […]

ڈیڈ لائن کے اختتام کے بعد حدیدہ میں حملہ کی تیاری

قانونی فورسز کی ترقیاں اور دیہی علاقوں کی طرف نقل وحرکت

جدہ: اسماء الغابري صنعاء: "الشرق الاوسط”

یمن کا حدیدہ شہر قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی طرف سے مدد کردہ مشترکہ افواج کے ذریعہ حملہ کرنے کے لیے تیار ہے اور وہ بھی ایسے وقت میں جب گزشتہ رات متحدہ عرب امارات کی طرف سے حوثیوں کو دی گئی وہ مہلت ختم ہو چکی ہے جس میں شہر سے نکل جانے وار اس کے اسٹریٹجک بندرگاہ سے دستبردار ہونے کی بات کہی گئی تھی۔(۔۔۔)

فوجی ذرائع نے پرزور انداز میں کہا کہ مشترکہ افواج کو کمک پہنچی ہے اور اس نے حدیدہ کو آزاد کرانے کی جنگ کی تیاری میں اپنا جنگی ساز وسامان تیاری کر لیا ہے۔(۔۔۔)

اسی طرح مقامی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ حدیدہ کے سینکڑوں عوام نے شہر کے شمالی اور مشرقی دیہی علاقوں میں نقل مکانی کرنا اس بات سے ڈر کر شروع کر دیا ہے کہ کہیں حوثی جماعت ان کو اپنے لئے انسانی ڈھال نہ بنا لیں جبکہ ان میں سے بہت سارے لوگوں نے اپنی ضروری چیزوں کو محفوظ کرنا شروع کر دیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ – 28 رمضان المبارک 1439 ہجری – 13 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14342)