صدر اور عامری کی اتحاد کی وجہ سے عراق میں کاغذات خلط ملط کے شکار
بغداد: "الشرق الاوسط” حیران کن اقدام کی وجہ سے حالیہ قانون سازی انتخابات کے سلسلہ میں عراق کے سیاسی کاغذات خلط ملط کے شکار ہو سکتے ہیں اور تناظر مییں دونوں شیعہ لیڈر مقتدی الصدر اور ہادی العامری نے کل اپنے انتخابی اتحاد کے درمیان سیاسی اتحاد کرنے کا اعلان کر […]

بغداد: "الشرق الاوسط”
حیران کن اقدام کی وجہ سے حالیہ قانون سازی انتخابات کے سلسلہ میں عراق کے سیاسی کاغذات خلط ملط کے شکار ہو سکتے ہیں اور تناظر مییں دونوں شیعہ لیڈر مقتدی الصدر اور ہادی العامری نے کل اپنے انتخابی اتحاد کے درمیان سیاسی اتحاد کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور یہ دونوں بالترتیب سائرون اور الفتح اتحاد ہیں۔
بیلٹ باکس کے بحران کی گھیرا بندی کی لاین کے سلسلہ میں "پاسداران انقلاب” میں القدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی قیادت میں ہونے والے ایرانی اقدام کی وجہ سے یہ معاملہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور یہ ایسا بحران ہے جس سے خاص طور پر شیعہ گھرانے کے ارکان کے درمیان تعلقات متاثر ہورہے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ – 28 رمضان المبارک 1439 ہجری – 13 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14342)