امريكہ

پیرس کا بیان: محمد بن سلمان کا اصلاحی پروگرام قابل توجہ

"الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ڈرامہ کے لئے امریکہ کی بہت جلد واپسی ہوگی نیویارک: علی بردی اقوام متحدہ میں مستقل برطانوی نمائندہ کارین پیرس نے یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب کے اندر سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی نگرانی میں […]

پیرس کا بیان: محمد بن سلمان کا اصلاحی پروگرام قابل توجہ
"الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی ڈرامہ کے لئے امریکہ کی بہت جلد واپسی ہوگی

نیویارک: علی بردی

اقوام متحدہ میں مستقل برطانوی نمائندہ کارین پیرس نے یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب کے اندر  سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی نگرانی میں چل رہے اصلاحی پروگرام توجہ کے قابل ہے۔

انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے کو علاقائی استقرار واستحکام کی بحالی کے سلسلہ میں  ایک معاہدہ کی ضرورت ہے۔(۔۔۔)

عالمی ڈرامہ میں امریکہ کے قائدانہ کردار کے زوال کے سلسلہ میں پیرس نے خیال ظاہر کیا ہے کہ امریکہ ایک مرحلے میں داخل ہونے جارہا ہے اور عنقریب وہ واپس آئے گا کیونکہ باہر میں بڑی تعداد میں امریکی مفادات موجود ہیں اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی قوی امکان ظاہر کیا ہے کہ کسی بھی وقت امریکہ اپنے موقف کو بدلنے کی کاروائی شروع کر سکتا ہے۔(۔۔۔)

پیر – 04 شوال المکرم 1439 ہجری – 18 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14346)