پہلا صفحہ

سعودی عرب کا مصر پر کامیابی حاصل کرکے عالمی ورلڈ کپ سے الوداع

اسپین کے خلاف مراکش کی مضبوط کارکردگی اور ڈرامہ کے آخری لمحات میں ایران باہر ماسکو: "الشرق الاوسط” سعودی عرب نے کل مصری ٹیم کے مقابلہ میں 1-2 سے کامیابی حاصل کی۔(۔۔۔) وولوگراڈ میں سعودی عرب نے میچ کے ختم ہونے سے تین منٹ قبل مصر کے خلاف گول کیا اور […]

سعودی عرب کا مصر پر کامیابی حاصل کرکے عالمی ورلڈ کپ سے الوداع

اسپین کے خلاف مراکش کی مضبوط کارکردگی اور ڈرامہ کے آخری لمحات میں ایران باہر

ماسکو: "الشرق الاوسط”

سعودی عرب نے کل مصری ٹیم کے مقابلہ میں 1-2 سے کامیابی حاصل کی۔(۔۔۔) وولوگراڈ میں سعودی عرب نے میچ کے ختم ہونے سے تین منٹ قبل مصر کے  خلاف گول کیا اور ورلڈ کپ سے ان دونوں کے نکلنے کے بعد کل سعودی عرب کی ٹیم نے مصر کو 2-1 سے ہرا کر میچ کو الوداع کہا۔(۔۔۔)

دوسرے گروپ میں مراکش ٹیم نے الوداعی میچ میں اپنے ہسپانوی ہم منصب کے ساتھ دو گول سے برابری حاصل کی جبکہ کھیل کے آخری منٹ تک اس نے اپنی برتری کو برقرار رکھا لیکن پرتگال نے ڈرامائی انداز میں ایک گول جا مارا جبکہ ایران کے ساتھ ایک گول میں برابری ہوئی تھی۔

منگل – 12 شوال المکرم 1439 ہجری – 26 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14355)