اتحاد کی طرف سے صعدہ میں حزب اللہ کے آٹھ جنگجؤوں کے ہلاک ہونے کا اعلان
سعودی عرب کی طرف سے یمن کے بارود کو ہٹانے کے لئے مسام نامی پروجیکٹ کا آغاز ریاض : عبد الھادی حبتور اور نایف الرشید یمن کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل اعلان کیا ہے کہ اس نے فوجی کارروائی کے درمیان حزب اللہ کے آٹھ جنگجؤوں کو ہلاک […]
سعودی عرب کی طرف سے یمن کے بارود کو ہٹانے کے لئے مسام نامی پروجیکٹ کا آغاز

ریاض : عبد الھادی حبتور اور نایف الرشید
یمن کی حمایت کرنے والے اتحاد نے کل اعلان کیا ہے کہ اس نے فوجی کارروائی کے درمیان حزب اللہ کے آٹھ جنگجؤوں کو ہلاک کردیا ہے اور ان ہلاک ہونے والوں میں وہ فیلڈ کمانڈر بھی شامل ہیں جو ایران کی طرف سے حمایت یافتہ حوثی میلیشیاؤں کو نشانہ بنانے والی کاروائی میں عقبہ مران کے اندر جماعت کے قلعہ میں ہلاک ہوئے ہیں۔
اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی مالکی نے ایک بیان میں کہا کہ عقبہ مران کے اندر 41 جنگجؤوں کو نشانہ بنا کر ان کی گاڑیوں اور ساز وسامان کو ہلاک کر دیا گيا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں لبنانی دہشت گرد تنظیم حزب اللہ کے 8 جنگجو بھی شامل ہیں۔(۔۔۔)
اسی سلسلہ میں سعودی عرب نے کل ان بارود کو ہٹانے کے لئے انسانی اقدام کا آغاز کیا ہے جسے حوثی میلیشیاؤں نے مختلف راستوں پر بجھایا تھا خاص طور پر مارب، عدن، صنعا اور تعز کے علاقوں میں بجھایا تھا اور اس اقدام کا نام مسام ہے یعنی بارود کو ہٹانے والا سعودی اقدام اور اسے سعودی اور عالمی ماہرین 5 مرحلوں میں 40 ملین ڈالر کی قیمت کے ساتھ نافذ کریں گے۔
منگل – 12 شوال المکرم 1439 ہجری – 26 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14355)