پہلا صفحہ

ورلڈ کپ: سعودی عرب اور مصر کے درمیان عزت کا میچ

مراکش واسپین اور پرتگال وایران کے درمیان میچ ماسکو: "الشرق الاوسط” پہلے ہی ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد آج سعودی عرب اور مصر کی دونوں ٹیموں کے درمیان روس کے وولگو گراڈ شہر کے اندر دوستانہ میچ کا مشاہدا کیا جائے گا۔(۔۔۔) اسی طرح آج اسپین کا سامنا اپنے پڑوسی […]

ورلڈ کپ: سعودی عرب اور مصر کے درمیان عزت کا میچ
مراکش واسپین اور پرتگال وایران کے درمیان میچ

ماسکو: "الشرق الاوسط”

پہلے ہی ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد آج سعودی عرب اور مصر کی دونوں ٹیموں کے درمیان روس کے وولگو گراڈ شہر کے اندر دوستانہ میچ کا مشاہدا کیا جائے گا۔(۔۔۔)

اسی طرح آج اسپین کا سامنا اپنے پڑوسی ملک مراکش سے ہے جو پہلے ہی اپنے پہلے دونوں میچ ہارنے کے بعد مقابلہ سے باہر ہو چکا ہے جبکہ پرتگال کی ٹیم ایران کی ٹیم کے ساتھ مقابلہ کرنے اترے گی جو اس سے صرف ایک پوائنٹ پیچھے ہے۔(۔۔۔)

پیر – 11 شوال المکرم 1439 ہجری – 25 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14354)