پہلا صفحہ

قانونی حکومت پورے حدیدہ سے حوثیوں کے نکالے جانے کا پابند

گریفتھ کا باغیوں کی پیش کش بندرگاہ کے بین الاقوامی ادارہ کی طرف منتقل ریاض: عبد الهادي حبتور جدة: اسماء الغابري یمن کی قانونی حکومت پورے حدیدہ شہر اور اس کے بندرگاہ سے حوثی باغی میلیشیاؤں کے نکالے جانے کے مطالبہ کا پابند ہے اور یہ مطالبہ اس وقت کیا گیا […]

قانونی حکومت پورے حدیدہ سے حوثیوں کے نکالے جانے کا پابند

گریفتھ کا باغیوں کی پیش کش بندرگاہ کے بین الاقوامی ادارہ کی طرف منتقل

ریاض: عبد الهادي حبتور جدة: اسماء الغابري

یمن کی قانونی حکومت پورے حدیدہ شہر اور اس کے بندرگاہ سے حوثی باغی میلیشیاؤں کے نکالے جانے کے مطالبہ کا پابند ہے اور یہ مطالبہ اس وقت کیا گیا ہے جب اقوام متحدہ کی طرف سے یمن کی طرف بھیجے گئے سفیر مارٹن گریفتھ نے یمن کے صدر عبد ربه منصور ہادی کے سامنے حوثیوں کی طرف سے وہ پیشکش کی جس میں کہا گیا ہے کہ حوثی بندرگاہ اقوام متحدہ کے حوالہ کریں گے۔(۔۔۔)

جمعرات – 14 شوال المکرم 1439 ہجری – 28 جون 2018ء شمارہ نمبر:  (14357)