امريکہ کی طرف سے ایرانی تیل کی برآمدات پر پابندیوں میں شدت
کویت: وائل مہدی – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر اپنی پابندیوں کے اندر تیزی لانا شروع کر دیا ہے اور اسی کے ساتھ اس نے 4 نومبر سے تہران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی تیاری بھی کرلی ہے۔ رویٹرز ایجنسی نے امریکی خارجہ […]

کویت: وائل مہدی – واشنگٹن: "الشرق الاوسط”
کل امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر اپنی پابندیوں کے اندر تیزی لانا شروع کر دیا ہے اور اسی کے ساتھ اس نے 4 نومبر سے تہران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی تیاری بھی کرلی ہے۔ رویٹرز ایجنسی نے امریکی خارجہ پالیسی کے ایک اہلکار سے نقل کیا ہے کہ ان کے ملک کی توجہ ایرانی تیل کی درآمد کرنے والے ممالک کے ساتھ کام کرنے پر مرکوز ہے تاکہ 4 نومبر سے درآمدات کو روکنے کے سلسلہ میں ان میں سے بڑی تعداد کو راضی کرسکیں۔(۔۔۔)
جمعہ – 15 شوال المکرم 1439 ہجری – 29 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14358)