صاف ستھرے کھیل کے قاعدہ کی وجہ سے جاپان کی اہلیت اور سینیگال کی نا اہلیت
آخری مقابلہ میں تونس کی شاندار جیت اور انگلینڈ کی ہار فولغو گرا د( روسیا):”الشرق الاوسط” "صاف ستھرے کھیل کے اصول نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے جاپان ٹیم کو 2018 ورلڈ کپ کے دوسرے دور میں سینیگال کے مقابلہ میں کھیلنے کا بنایا ہے جبکہ دونوں ٹیم آٹھویں گروپ کے […]
آخری مقابلہ میں تونس کی شاندار جیت اور انگلینڈ کی ہار

فولغو گرا د( روسیا):”الشرق الاوسط”
"صاف ستھرے کھیل کے اصول نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے جاپان ٹیم کو 2018 ورلڈ کپ کے دوسرے دور میں سینیگال کے مقابلہ میں کھیلنے کا بنایا ہے جبکہ دونوں ٹیم آٹھویں گروپ کے آخری گراؤنڈ میں پوائنٹ اور گول کے اعتبار سے برابر ہیں لیکن تنبیہ کے اعتبار سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔(۔۔۔)
جاپان اس بیلجیکا کا سامنا کرےگا جس نے ٹورنامنٹ میں شاندار آغاز جاری رکھا ہے اور کولمبیا وانگلینڈ کے خلاف مضبوط جیت حاصل کی ہے اور تیونس کی ٹیم نے پانچویں ورلڈکپ میں چالیس سال کے دوران پہلی بار 2۔1 سے اہم کامیابی حاصل کی۔(۔۔۔)
جمعہ – 15 شوال المکرم 1439 ہجری – 29 جون 2018ء شمارہ نمبر: (14358)