ايشيا

خادم الحرمين: افغانستان میں وسلامتی کی حصولیابی کے لئے مذاکرات کی ضرورت

مکہ مکرمہ: اسماء الغابري اور عائشہ جعفری خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے افغانستان میں امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کی حصولیابی کے لئے گفت وشنید کی اہمیت پر زور دیا ہے اور انہوں نے جدہ کے اندر افغانستان میں امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کی حصولیابی کے […]

خادم الحرمين: افغانستان میں وسلامتی کی حصولیابی کے لئے مذاکرات کی ضرورت

مکہ مکرمہ: اسماء الغابري اور عائشہ جعفری

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے افغانستان میں امن وسلامتی  اور استقرار واستحکام کی حصولیابی کے لئے گفت وشنید کی اہمیت پر زور دیا ہے اور انہوں نے جدہ کے اندر افغانستان میں امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کی حصولیابی کے لئے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں شریک ہونے والے مسلمان علماء کے وفد کا استقبال کیا ہے اور ان سے مخاطب ہو کر یہ بھی کہا ہے کہ آج ہم پر امید ہیں کہ آپ کی کوششوں کی وجہ سے پرانی بات ختم ہوگی اور افغانستان میں ایک نیا باب کھلے گا اور اس سے افغانی عوام کے لئے امن واستقرار بحال ہوگا اور یہ اس وقت ہوگا جب ہم دین اسلام کے حکم کے مطابق افہام وتفہیم، گفت وشنید اور رواداری کے طریقہ پر گامزن ہوں گے۔(۔۔۔)

جمعرات – 28 شوال المکرم 1440 ہجری – 12 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14471)