پہلا صفحہ
نتن یاہو اور ولایتی کی طرف سے پوٹن کو خوش کرنے کی کوشش
ماسکو: رائد جبر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاهو اور ایرانی رہنماء کے بین الاقوامی امور کے مشیر کار علی اکبر ولایتی کا ایک ساتھ ماسکو پہنچنے کے سلسلہ میں بہت سے سوالات ہو رہے ہیں کہ دونوں فریق صدر ولادیمیر پوٹن کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کر […]

ماسکو: رائد جبر
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاهو اور ایرانی رہنماء کے بین الاقوامی امور کے مشیر کار علی اکبر ولایتی کا ایک ساتھ ماسکو پہنچنے کے سلسلہ میں بہت سے سوالات ہو رہے ہیں کہ دونوں فریق صدر ولادیمیر پوٹن کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ جس ایجنڈا پر گفتگو ہوگی وہ ایک ہی ہے اور وہ شام میں ہونے والے نئے واقعات ہیں اور ایرانی جوہری معاہدہ سے ریاستہائے متحدہ امریکہ کے نکل جانے کے بعد اس کا انجام ہے۔(۔۔۔)
جمعرات – 28 شوال المکرم 1440 ہجری – 12 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14471)