پہلا صفحہ

روس کی طرف سے انقلاب کی سرزمین شامی حکومت کے حوالہ

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” کل شامی حکومت کی سیکیورٹی فورسز ان علاقوں میں داخل ہو گئی جسے انقلاب کا گہوارہ کہا جاتا ہے اور وہ علاقہ جنوبی شام میں واقع درعا کا شہر ہے جہاں مخالف جماعتوں کی حکومت تھی کیونکہ سنہ 2011 میں مظاہرہ کا آغاز یہیں سے […]

روس کی طرف سے انقلاب کی سرزمین شامی حکومت کے حوالہ

بیروت – لندن: "الشرق الاوسط”

کل شامی حکومت کی سیکیورٹی فورسز ان علاقوں میں داخل ہو گئی جسے انقلاب کا گہوارہ کہا جاتا ہے اور وہ علاقہ جنوبی شام میں واقع درعا کا شہر ہے جہاں مخالف جماعتوں کی حکومت تھی کیونکہ سنہ 2011 میں مظاہرہ کا آغاز یہیں سے ہوا تھا اور آنکھ سے دیکھنے والے گواہوں نے کہا کہ شامی حکومت کی گاڑیوں کے ساتھ روسی فوج کی پولس بھی پوسٹ آفس کے قریب پرچم لہرانے کے لئے داخل ہوئی تھی اور یہی وہ ایک سرکاری عمارت تھی جس پر مخالف جماعتوں کا قبضہ تھا۔

جمعہ – 29 شوال المکرم 1440 ہجری – 13 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14472)