پہلا صفحہ

عزت مآب شیخ الازہر کے ساتھ ملکۂ برطانیہ کی گفتگو: پوری دنیا کا بھروسہ دینی رہنماؤں پر ہے

قاہرہ: ولید عبد الرحمن برطانیہ کی ملکہ ایلیزہ بیتھ دوم نے عزت مآب شیخ الازہر ڈاکٹر أحمد طیب کا برطانیہ کے ان کے دوسرے سفر کے وقت استقبال ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ پوری دنیا عالمی امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کو فروغ […]

عزت مآب شیخ الازہر کے ساتھ ملکۂ برطانیہ کی گفتگو: پوری دنیا کا بھروسہ دینی رہنماؤں پر ہے

قاہرہ: ولید عبد الرحمن

برطانیہ کی ملکہ ایلیزہ بیتھ دوم نے عزت مآب شیخ الازہر ڈاکٹر أحمد طیب کا برطانیہ کے ان کے دوسرے سفر کے وقت استقبال ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ پوری دنیا عالمی امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کو فروغ دینے کے سلسلہ میں دینی رہنماؤں پر منحصر ہے، ملکہ برطانیہ نے کینٹربری کے آرچ بشپ اور جامعہ ازہر کے درمیان باہمی تعاون کے بڑھتے ہوئے تعلقات کے سلسلے میں متنبہ کیا ہے اور انہوں نے آرچ بشپ کے ہیڈ کوارٹر لامپھیت محل میں اقامت کے لئے ڈاکٹر طیب کی طرف سے کینٹربری کے بڑے آرچ بشپ ڈاکٹر جسٹن ولبی کی دعوت قبول کرنے پر اپنی خوشی وشادمانی اور سعادت مندی کا اظہار بھی کیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ – 01 ذی قعدہ 1439 ہجری – 14 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14473)